سعودیعرب کے مشہور مفتی اعظم شیخ عبداللہ بنالبازکی تحقیق اورفیصلہ کہ حدیث أنامدینۃالعلم وعلی بابھا،حدیثنہیں کسی کاگھڑاہوا قول ہے۔ امام عجلونی رحمۃاللہ علیہ کشف الخفاء میں فرماتے ہیں کہ: یہ حدیث سندکے لحا ظ سے مضطرب اور غیرثابت ہے۔جیسا کہ امام داراقطنی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب العمل میں فرمایا ہے ۔اور امام ترمذی [...]
