چٹورکھنڈ(نمائندہ خصوصی) محکمہ تعلیم کا اشکومن کیساتھ ایک اور زیادتی اور دفتری کرپشن کی انتہااشکومن میں لیب اسسٹنٹ BPS-7کے یونین سطح کے پوسٹوں پر تحصیل پونیال سے تین لڑکوں کو بھرتی کیا گیا۔مقامی امیدوار نظر انداز۔ تفصیلات کے مطابق اس سال لیبارٹری اسسٹنٹ کے لئے ہونے والے ٹسٹ انٹرویو کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا [...]
