الوداع !!! اے فخر پاکستان الوداع!!! اے مثبت چہرہ پاکستان پاکستان کے نوجوان صلاحیت کاروں میں ایک نام کم عمر ترین مائیکروسافٹپروفیشنل ارفع کریم رندھاواکابھی تھا۔ارفع کریم 2فروری 1995کو فیصل آباد کے ایکگاؤں رمدے میں لیفٹینٹ کرنل امجد کریم کے ہاں پیدا ہوئی ،امجد کریم افریقہ میںاقوام ِ متحدہ کی امن فورس میں اپنی خدمات [...]
