سورہ لفظ سور سے نکلا ہے جس کے معنی شہر پناہ کے آتے ہیں۔قرآن پورا کا پورا ایک مسلسل مضمون کی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ وہ114حصوں میں بٹا ہوا ہے۔۔ان 114حصوں میں سے ہر حصہ سورہ کہلاتا ہے۔سورہ کو سورہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ جس طرح شہر اپنی فصیلوں کے ذریعہ اپنی شناخت [...]
