قرآنی سورتوں کے وہ خاص مقدار کے ٹکرے جن کی حد بندی برہ راست اللہ کی جانب سے ہوئی ہے، آیات قرآنے کہلاتی ہیں۔مقدار کے لحاظ سے قرآنی آیات میں بھی تفاوت ہے۔بعض آیات مختصر ہیں اور بعض طویل ۔ہر آیت کا پورا جملہ ہونا ضروری نہیں ہے،اکثر آیات ایسی ہی ہیں ،لیکن بعض آیات [...]
