غزل لوگ پہچان نہیں پائیں گے چہرا اپنااب نہ بدلے تو بدل جائے گا نقشہ اپنا برق ایک ایک نشیمن کا پتہ جانتی ہےاب کے پھر ڈھونڈ نکالے گی ٹھکانا اپنا طعنہء دربدری دے مگر اتنا رہے دھیانراستہ بھی تو بدل سکتے ہیں دریا اپنا بول، اے بے سروسامانیء گلشن، کچھ بولخلقتِ شہر طلب کرتی [...]
