Served By Blog » سرگوشیاں

آگہی

Posted on 26 January 2012  · Categorized in Other

خاموشی سے ہار گیا ہوں  خود کو مرتے دیکھا ہے بربادی کی چھت پر بیٹھے  عمر گزرتے دیکھا ہے روتے، بلکتے، آہیں بھرتے  خود کو سنورتے دیکھا ہے تنہا، تنہا، شہر وفا میں  زیست بکھرتے دیکھا ہے  Syndicated from: سرگوشیاں

Read the complete post at: سرگوشیاں »

Leave a Reply