غزلیوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرےکہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرےوہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کایہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرےمیں تہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تکتیرے ہوتے ہوئے ، اے صاحبِ دریا میرےمجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبتپر مقدر میں وہی [...]
