تیری بربادیوں کے منصوبے هیں آسانوں میں !!ـڈاکٹر میڈ (عرفیت) جو که اصلی ڈاکٹر بھی نهیں تھے بس کہیں سے ڈاکٹری سیکھ آئے تھے ان کے نام کے ساتھ شاه بھی لگتا تھااس لیے ایک دن باورے گاؤں کی ایک عورت ان کے پاس کچھ مسائل لے کر آئی تھیجن کی بنیاد تھی جادو ٹونه [...]
